الطاف حسین کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ،پرویز مشرف 11 Ordinaryslut Szh 2010 02 05 %d0%ba %d0%be %d0%bd %d0%ba %d1%83 %d1%80 %d1%81 %d0%b7%d0%b0 %d0%b4%d0%b5%d1%87%d0%b8%d1%98%d0%b5 %d0%bb%d0%b8%d1%82%d0%b5%d1%80%d0%b0%d1%80%d0%bd%d0%b5 %d1%81%d0%b0%d1%81%d1%82%d0%b0%d0%b2%d0%b5 Zhanbu 323 Ordinary Slut

Slut Slut Ordinary

الطاف حسین کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ،پرویز مشرف 11 Ordinaryslut Szh 2010 02 05 %d0%ba %d0%be %d0%bd %d0%ba %d1%83 %d1%80 %d1%81 %d0%b7%d0%b0 %d0%b4%d0%b5%d1%87%d0%b8%d1%98%d0%b5 %d0%bb%d0%b8%d1%82%d0%b5%d1%80%d0%b0%d1%80%d0%bd%d0%b5 %d1%81%d0%b0%d1%81%d1%82%d0%b0%d0%b2%d0%b5 Zhanbu 323 Ordinary Slut

11 Ordinaryslut Szh 2010 02 05 %d0%ba %d0%be %d0%bd %d0%ba %d1%83 %d1%80 %d1%81 %d0%b7%d0%b0 %d0%b4%d0%b5%d1%87%d0%b8%d1%98%d0%b5 %d0%bb%d0%b8%d1%82%d0%b5%d1%80%d0%b0%d1%80%d0%bd%d0%b5 %d1%81%d0%b0%d1%81%d1%82%d0%b0%d0%b2%d0%b5 Zhanbu 323 Ordinary Slut

Thursday, 26 August 2010 00:47

 لندن سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملک میں مارشل لاء کی حمایت سے متعلق متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اقتدار میں آنے کیلئے کسی نے موقع کیادینا ؟ نہ  مجھے اسکی ضرورت ہے اپنے لئے موقع خود بناؤں گا ،سیلاب زدگان کیلئے ابھی تک اکھٹے کیے گئے فنڈز ناکافی ہیں ،اس چیلنج سے ٹھیک طریقے سے نہیں نمٹاجارہا۔ نجی ٹی وی کے دیے گئے ا نٹرویو پرویزمشرف نے کہاکہ ان کے دوراقتدار میں جب 2005ء میں تباہ کن زلزلہ آیاتھا تو اس کے بعد متاثرین کی امداد اوربحالی کے حوالے سے ہماری کوششوں کو اقوام متحدہ نے بھی سراہا ہے جبکہ ہم نے متاثرین کیلئے ریکارڈ فنڈزاکٹھے کیے گئے ۔انہوں نے زلزلے کے وقت ملنے والی عالمی امدادی میں بدعنوانی کے الزامات کومسترد کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے متاثرین کی امداد کیلئے ریلیف کمشنر مقررکیاتھا اس کے بعد بحالی کے کاموں کیلئے ایراء قائم کی گئی جنہوں نے بہت اچھاکام کیاانہوں نے کہاکہ دنیا ہمیں دوسروں سے بہترسمجھتی ہے پتہ نہیں ہم اپنے آپ پرخود تنقیدکیوںکرتے رہتے ہیں؟۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ اقتدار میں انہیں کیلئے انہیں کسی کی جانب سے موقع دیے جانے کی ضرورت نہیں ،موقع کسی نے کیادیناہے ،اپنے لئے خود موقع بناؤں گا اوراس وقت جوکچھ بھی رہاہوں صورتحال کے مطابق کررہاہے عنقریب عملی سیاست میں قدم رکھ دوں گا۔انہوں نے کہاکہ سیلاب ہمارے لئے بہت بڑا چیلنج ہے مگراس چیلنج سے ٹھیک طریقے سے نہیں نمٹا جارہاہے ابھی تک جتنے فنڈزبھی اکھٹے کئے گئے ہیں وہ ناکافی ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں پرویزمشرف نے کہاکہ وہ کالاغ ڈیم بنانے کے حق میں ہیں اورانہوں نے اپنے دور میں اس ڈیم کے بارے میں سندھ کی جامشورویونیورسٹی میں بھی کھل کربات کی تھی مگراس ڈیم کوبہت سیاست کی نذرکیاگیاجس کے باعث ہم نے اسے فوری طورپربنانے کاپروگرام ملتوی کردیااوریہ فیصلہ کیاکہ انتخابات کے بعداس ڈیم کوبنائیں گے تاہم انہوں نے کہاکہ یہ کہنابھی درست نہیں کہ اگرکالاباغ ڈیم  ہوتاتوسیلاب نہ آتانوشہرہ ،گلگت بلتستان اوردیگرشمالی علاقہ جات میں آنے والے سیلاب کاکالاباغ ڈیم سے کیاتعلق ہے ؟۔انہوں نے کہاکہ وہ  متاثرین کی  امداد کے لیے ہر ممکن اقدام کر یں گے ۔ انہوں نے فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے لندن میں فاؤنڈیشن قائم کرنے کااعلان بھی کیا۔انہوں نے کہاکہ سیالکوٹ میں پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں دونوجوان بھائیوں کابہیمانہ قتل انتہائی افسوس ناک ہے ملزمان کواسی طر ح سزا ملنی چاہیے جس طرح مقتول بھائیوں کے والدین چاہتے ہیں ۔

 

 

 

Add New
Comments uالطاف حسین کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ،پرویز مشرف 11 Ordinaryslut Szh 2010 02 05 %d0%ba %d0%be %d0%bd %d0%ba %d1%83 %d1%80 %d1%81 %d0%b7%d0%b0 %d0%b4%d0%b5%d1%87%d0%b8%d1%98%d0%b5 %d0%bb%d0%b8%d1%82%d0%b5%d1%80%d0%b0%d1%80%d0%bd%d0%b5 %d1%81%d0%b0%d1%81%d1%82%d0%b0%d0%b2%d0%b5 Zhanbu 323 Ordinary Slutt Slut Ordinary kالطاف حسین کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ،پرویز مشرف 11 Ordinaryslut Szh 2010 02 05 %d0%ba %d0%be %d0%bd %d0%ba %d1%83 %d1%80 %d1%81 %d0%b7%d0%b0 %d0%b4%d0%b5%d1%87%d0%b8%d1%98%d0%b5 %d0%bb%d0%b8%d1%82%d0%b5%d1%80%d0%b0%d1%80%d0%bd%d0%b5 %d1%81%d0%b0%d1%81%d1%82%d0%b0%d0%b2%d0%b5 Zhanbu 323 Ordinary Slutd e Ordinary Slut Ordinary Slut